جب قلم بولتا ہے تو قومیں جاگتی ہیں
کیا آپ خِرد کو غلامی سے آزاد کرنے کے لیے تیار ہیں؟
چوتھا ایبٹ آباد ادبی میلہ 2026 آپ کا منتظر ہے! 4 اور 5 ستمبر 2026 کو ادب، شاعری اور فکر کا حسین میلہ سجے گا۔
آئیں اور اپنے شہر کی پہچان، اپنے لفظوں کی آواز بنیں

This event has passed.
Literature Festival 2026
September 4
@ 8:00 am
- September 5
@ 5:00 pm
